میگزین

Magazine
تازہ ترین : فضل الرحمان کے قریبی رفقا نشانہ، مولانا کی اسلام آباد رہائش گاہ کے مالک کو بھی نوٹس جاری امریکی انتخابات، ٹرمپ نے شکست تسلیم کرلی، ڈیموکریٹس کے ساتھ  کام کرنے کا اعلان تکنیکی اور آپریشنل وجوہات،کراچی ایئرپورٹ پر 8 پروازیں منسوخ ڈیموکریٹ امیدوار نبیلہ سید الینوائے کی ریاستی سینیٹ کی رکن منتخب جسٹس منصور کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا بڑا جواب، پی ٹی آئی کے انتخابی نشان اور مخصوص نشستوں کا پنڈورہ باکس کھل گیا ایف آئی آردرج ہونا جرم نہیں، بریت کے بعد ملازمت سے محرومی غیرقانونی قرار، آئینی عدالت امریکا کا سعودی عرب میں سیکیورٹی الرٹ دوبارہ جاری، غیر ہنگامی عملے کو ملک چھوڑنے کی ہدایت ایران: شہریوں کو ممکنہ جوہری حملے کی صورت میں محفوظ رکھنے کے لیے ہنگامی ہدایات جاری پیٹرول کی قیمت کا کھیل، عالمی منڈی سے پاکستانی پمپ تک، اربوں روپے کس کی جیب میں جاتے ہیں؟ محکمہ اطلاعات، اشتہارات میں من پسند اور کم ریٹنگ والے چینلز پر نوازشیں

ای پیج

e-Paper
سندھ بلڈنگ ،بلڈر وہاب اور عمران فائر کی ناجائز تعمیرات

سندھ بلڈنگ ،بلڈر وہاب اور عمران فائر کی ناجائز تعمیرات

ویب ڈیسک
جمعه, ۲ اگست ۲۰۲۴

شیئر کریں

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے بدعنوان افسران نے ناجائز تعمیرات میں ملوث مافیا کو چھوٹ دے ی ہے ، بلڈر وہاب اور عمران فائر نے ناجائز تعمیرات سے کروڑوں روپے بٹور لیے ہیں ، جنہیں ڈائریکٹر جلیس احمد صدیقی کی سرپرستی حاصل ہے ، ذرائع کے مطابق موصوف نے بلڈر مافیا سے پیدا گیری کا سلسلہ شروع کررکھا ہے ، یہی وجہ ہے کہ ضلع وسطی میں غیرقانونی تعمیرات اپنے عروج پر ہے ، جس کا مظاہرہ گلبرگ بلاک 14 پلاٹ نمبر 1235 اور1288 پر بغیر نقشوں کی تعمیرات سے باآسانی لگایا جاسکتا ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں