میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ترک صدر کا 14 مئی کو قبل از وقت انتخابات کرانے کا عندیہ

ترک صدر کا 14 مئی کو قبل از وقت انتخابات کرانے کا عندیہ

جرات ڈیسک
پیر, ۱۶ جنوری ۲۰۲۳

شیئر کریں

ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ انتخابات پہلے سے طے شدہ جون کی تاریخ سے مئی میں کرائے جائیں گے، جس کے بعد ملک کی حزب اختلاف کے پاس کسی متفقہ امیدوار کے نام کا اعلان کرنے کے لیے پانچ ماہ سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق صدرایردوآن نے اپنی تقریر میں کہا کہ 2023 میں ہم اس راستے کو حاصل کرلیں گے جو مرحوم میندرس نے 14 مئی 1950 کو وا کیا تھا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں