میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
خواتین سمیت 236 پاکستانی چینی جیلوں میں قید ہیں، وزارت خارجہ

خواتین سمیت 236 پاکستانی چینی جیلوں میں قید ہیں، وزارت خارجہ

جرات ڈیسک
منگل, ۱۱ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وزارت خارجہ نے سینیٹ کو آگاہ کیا کہ خواتین سمیت 236 پاکستانی چینی جیلوں میں قید ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزارت خارجہ کی جانب سے چین میں پاکستانی قیدیوں سے متعلق تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ چینی جیلوں میں 236 پاکستانی ہیں جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔ پاک چین معاہدہ 2020 کے تحت 21 قیدیوں کی رہائی کی استدعا کی تھی۔ 81پاکستانی قیدی 3 سال چین میں اپنی سزائیں مکمل کرنے کے بعد رہا ہو چکے ہیں۔ تحریری جواب میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی قیدیوں کی جلد از جلد حوالگی کے لیے پاکستانی مشن چینی حکام سے رابطے میں ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں