میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

جرات ڈیسک
هفته, ۱ اکتوبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خزانہ نے سرکاری ٹی وی پر اپنے خطاب میں کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی ہے۔ مالی سال 2021ـ22 کے لیے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر تھی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں