میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ڈی جی سیپا نعیم مغل کرپشن سسٹم کا مافیاہے،حلیم عادل شیخ

ڈی جی سیپا نعیم مغل کرپشن سسٹم کا مافیاہے،حلیم عادل شیخ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۷ نومبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ نان کیڈر افسر ڈی جی سیپا نعیم مغل کرپشن سسٹم کے مافیا ہیں۔ سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کے دوران حلیم عادل شیخ نے کہا کہ کراچی میں غیرقانونی تعمیرات میں سندھ انوائرمنٹل پروٹیکشن اتھارٹی کے ڈی جی نعیم مغل کا بہت بڑا کردار ہے اور سیپا کئی منصوبوں کو این او سی جاری کرتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں