میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پی ٹی آئی میں نالائقی کا مقابلہ ہوتا ہے، تو گورنر صاحب نے سوچا وہ پیچھے کیوں رہیں،سعید غنی

پی ٹی آئی میں نالائقی کا مقابلہ ہوتا ہے، تو گورنر صاحب نے سوچا وہ پیچھے کیوں رہیں،سعید غنی

ویب ڈیسک
پیر, ۱۸ اکتوبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی کا گورنر سندھ عمران اسماعیل پر طنز کے تیر برساتے ہوئے کہنا ہے کہ گورنر سندھ پاکستان کی تاریخ پر نہ بولیں، اس سے ملک کی بدنامی ہوتی ہے۔کراچی میں پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی۔ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی میں نالائقی محدود نہیں ہے، نالائقی کا مقابلہ ہوتا ہے، تو گورنر صاحب نے سوچا کہ وہ بونگی میں پیچھے کیوں رہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں