میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
افغان صورتحال،عمران خان کے سعودی،اماراتی ولی عہد سے رابطے

افغان صورتحال،عمران خان کے سعودی،اماراتی ولی عہد سے رابطے

ویب ڈیسک
پیر, ۶ ستمبر ۲۰۲۱

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کی صورتحال پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید سے گفتگو کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان سمیت خطے کے مفاد میں ہے، صرف جامع سیاسی تصفیہ کے ذریعے ہی افغانستان کے لوگوں کو تحفظ اور امن فراہم کیا جاسکتا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں