میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ صحت کے اکاؤنٹنٹ ای پی آئی پروجیکٹ کیخلاف تحقیقات شروع

محکمہ صحت کے اکاؤنٹنٹ ای پی آئی پروجیکٹ کیخلاف تحقیقات شروع

ویب ڈیسک
پیر, ۱۲ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

(رپورٹ :شاہنواز خاصخیلی) محکمہ صحت کے ای پی آئی پروجیکٹ کے اکاؤنٹنٹ کے خلاف تحقیقات شروع، سعید اللہ سومرو پر غیرقانونی ترقی، غیرقانونی مراعات اور آمدنی سے زیادہ اثاثاجات بنانے کے الزامات، ڈائریکٹر جنرل نے دو رکنی کمیٹی تشکیل دے دی، 5 دن میں رپورٹ طلب، تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے ای پی آئی پروجیکٹ کے اکاؤنٹنٹ کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے، ای پی آئی پروجیکٹ کے اکاؤنٹنٹ سعید اللہ سومرو پر غیرقانونی ترقی، غیرقانونی مالی مراعات اور آمدنی سے زائد اثاثہ جات کے الزامات میں تحقیقات شروع کی گئیں ہیں، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سندھ نے سعید اللہ سومرو کے خلاف تحقیقات کیلئے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل وی بی ڈی ڈاکٹر اسماعیل میمن اور ایڈیشنل میڈیکل سپریڈینٹ اربن ہیلتھ سینٹر نارتھ کراچی ڈاکٹر سلمان شیخ کی سرپرستی میں دو رکنی کمیٹی تشکیل دیکر 5 دن میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں