میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سابق حکمران امریکاسے ڈرتے تھے،عمران خان دلیرلیڈرہے ،جے یوآئی

سابق حکمران امریکاسے ڈرتے تھے،عمران خان دلیرلیڈرہے ،جے یوآئی

ویب ڈیسک
جمعه, ۲ جولائی ۲۰۲۱

شیئر کریں

جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین نے خارجہ امور سے متعلق وزیراعظم کے موقف کی حمایت کر دی۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی جماعت جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین نے وزیراعظم کے پارلیمنٹ میں کیے گئے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہلے والے حکمران امریکہ سے ڈرتے تھے لیکن عمران خان دلیر لیڈر ہے ان کی باتوں سے متاثر ہوا ہوں، عمران خان کا موقف پاکستان کی آواز ہے۔جب کوئی غیر مند حکمراں کوئی غیرت مند بات کرتا ہے تو ساری عوام کی غیرت بھی جاگتی ہے اور ایسے حکمراں کی حمایت کی جاتی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں