وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق
ویب ڈیسک
پیر, ۱۷ مئی ۲۰۲۱
شیئر کریں
وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور کے الیکٹرک کے درمیان اہم معاملات پر اتفاق رائے ہو گیا۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ وفاقی حکومت اور کراچی الیکٹرک کے اضافی بجلی کی فراہمی اور حکومت سے رقوم کی موصولی اور ادائیگی کے دیرینہ اختلافات ہیں اکثر معاملات اور مستقبل میں آسانی کے لئے آج اصول طے پائے گئے ہیں، انشاللہ جلد نیا معاہدہ ہو گا۔