میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
توشہ خانہ ریفرنس، یوسف رضا گیلانی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

توشہ خانہ ریفرنس، یوسف رضا گیلانی کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی

ویب ڈیسک
جمعرات, ۴ مارچ ۲۰۲۱

شیئر کریں

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری و دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس کی سماعت 11مارچ تک ملتوی کردی گئی۔جمعرات کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی،آصف زرداری و دیگر کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کیس پر سماعت احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے کی۔وکلا کی ہڑتال کے باعث سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔کیس کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں