میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پرائیویٹ اسکولزسپریم کونسل کا ا سکول کھولنے کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم

پرائیویٹ اسکولزسپریم کونسل کا ا سکول کھولنے کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم

ویب ڈیسک
پیر, ۴ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

پرائیویٹ سکولزسپریم کونسل نے سکول کھولنے کے حکومتی فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکولز کھولنے تعلیمی نظام بہتری کی طرف گامزن ہوگا، ایس اوپیز کے تحت سکول کھولیں گے ۔ اپنے بیان میں سپریم کونسل نے کہاکہ حکومتی سکولز کھولنے کا فیصلہ خوش آئند ہے ،حکومت کے فیصلے کو بھرپور الفاظ میں سراہتے ہیں۔ افضل بابر ، عبد الوحید خان ، زاہد ڈار ، حافظ بشارت نے مشترکہ بیان میں کہا کہ حکومتی فیصلے کے تحت سکولز کھولیں گے ،سکولز کھولنے تعلیمی نظام بہتری کی طرف گامزن ہوگا،ایس او پیز کے تحت سکولز کھولیں گے ،بچوں کی زندگیاں محفوظ بنانا اور تعلیم بچانا اولین ترجیح ہے


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں