میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
براڈ شیٹ کیس،برطانوی فرم نے پاکستان سے 29 ملین ڈالر ملنے کی تصدیق کر دی

براڈ شیٹ کیس،برطانوی فرم نے پاکستان سے 29 ملین ڈالر ملنے کی تصدیق کر دی

ویب ڈیسک
هفته, ۲ جنوری ۲۰۲۱

شیئر کریں

اثاثہ جات ریکوری سے متعلق برطانوی فرم براڈشیٹ نے حکومت پاکستان سے 29 ملین ڈالر ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بقیہ رقم کا بھی مطالبہ کر دیا ہے ۔لندن ہائیکورٹ کے حکم پر حکومت پاکستان نے برطانوی فرم براڈشیٹ کو یہ رقم ادا کی ہے تاہم فرم کا مؤقف ہے کہ 3 ملین ڈالر مزید اور اْس پر 5 ہزار ڈالر روزانہ سود کی مد میں ادائیگی باقی ہے ۔برطانوی فرم نے کہاکہ بقیہ رقم کی ادائیگی تک یہ رقم 5 ہزار ڈالر روزانہ کی بنیاد پر سود بڑھتا رہے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں