میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
محکمہ صحت سندھ میں جعلسازی سے بھرتی ہونے والے 78ملازمین فارغ

محکمہ صحت سندھ میں جعلسازی سے بھرتی ہونے والے 78ملازمین فارغ

ویب ڈیسک
بدھ, ۲۳ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

محکمہ صحت سندھ نے ادارے میں جعلسازی کے ذریعے بھرتی ہونے والے 78 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیاہے ۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نوشہرو فیروز نے بغیر اجازت گریڈ ایک سے 9 میں بھرتیاں کی تھیں۔نیب نے تفتیش کے بعد بھرتیوں کو خلاف قانون قرار دے کر ریفرنس دائر کیا تھا۔ نیب رپورٹ پرمحکمہ صحت نے ملازمین کو 7 سال بعد ملازمتوں سے فارغ کیاہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں