![دو سگی بہنیں ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق](https://juraat.com/wp-content/uploads/2020/12/train4-1024x512.jpg)
دو سگی بہنیں ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق
ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ دسمبر ۲۰۲۰
شیئر کریں
کراچی کے علاقے قائدآباد میں دو سگی بہنیں ٹرین کی زد میں آ کر دم توڑ گئیں ۔قائد آباد کراچی میں ٹرین کی زد میں آکر دو سگی بہنیں جاں بحق ہو گئیں شناخت آٹھ سالہ فرح اور چھ سالہ عائشہ کے نام سے ہوئی ، لاشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں، پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردیں۔