میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
مسلم لیگ (ن)کی مرکزی فیصلہ سازکمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب

مسلم لیگ (ن)کی مرکزی فیصلہ سازکمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس طلب

ویب ڈیسک
جمعه, ۱۱ دسمبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

پاکستان مسلم لیگ (ن)نے مرکزی فیصلہ سازکمیٹیوں کا ہنگامی مشترکہ اجلاس 14دسمبر کو طلب کرلیا ،پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو اور سینٹرل ورکنگ کمیٹیوںکا مشترکہ اجلاس دوپہر دو بجے لاہور میں پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں ہوگا ۔اجلاس میں پی ڈی ایم کے 8دسمبر کو ہونے والے سربراہی اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی اور پی ڈی ایم کی سربراہی اجلاس کے فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے حکمت عملی کی منظوری بھی دی جائے گی ۔ اجلاس میں حکومت کو اقتدار سے نکال باہر نکالنے کی حکمت عملی پر مشاورت اورحتمی فیصلے ہوں گے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں