میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آصف زرداری کاکلفٹن گھر کیس، سماعت بغیر کارروائی 18دسمبر تک ملتوی

آصف زرداری کاکلفٹن گھر کیس، سماعت بغیر کارروائی 18دسمبر تک ملتوی

ویب ڈیسک
پیر, ۲۳ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

سابق صدر آصف علی زرداری کاکلفٹن گھر منجمند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کارروائی 18دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔پیر کو احتساب عدالت اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری کا کلفٹن گھر منجمند کرنے سے متعلق کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی ۔ احتساب عدالت نمبر 1 کے جج محمد بشیر کے رخصت پر ہونے کے باعث سماعت نہ ہو سکی جس کے بعد کیس کی سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں