میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
بجلی پھر 48 پیسے فی یونٹ مہنگی

بجلی پھر 48 پیسے فی یونٹ مہنگی

ویب ڈیسک
منگل, ۱۰ نومبر ۲۰۲۰

شیئر کریں

نیپرا نے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، نیپرا کے مطابق قیمت میں اضافہ اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا۔نیپرا کے مطابق اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 3روپے68 پیسے فی یونٹ رہی،اگست میں بجلی کی پیشگی فیول لاگت 3روپے20 پیسے فی یونٹ تھی۔ نیپرا کے مطابق صارفین سے اضافی وصولی نومبرکے بل میں کی جائیگی،کے الیکٹرک صارفین پرفیصلے کا اطلاق نہیں ہوگا،صارفین پر5 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں