میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
حکومت کی پی ٹی آئی کو لانگ ٹرم عبوری حکومت تجویز

حکومت کی پی ٹی آئی کو لانگ ٹرم عبوری حکومت تجویز

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۹ دسمبر ۲۰۲۲

شیئر کریں

وفاقی وزیر خرم دستگیر خان نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے دعوے کی تصدیق کر دی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اسد قیصر سے غیر رسمی گفتگو میں لانگ ٹرم عبوری حکومت تجویز کی۔ انہوں نے کہا کہ لانگ ٹرم عبوری حکومت کی پیشکش باضابطہ طور پر نہیں کی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ جس طرح ان کی حکومت چل رہی ہے یہ ملک کے ساتھ زیادتی کی ہے ، طویل المدت عبوری حکومت کی قانون میں گنجائش ہی نہیں، حکومت کے ساتھ بیک ڈور مذاکرات میں شامل ہوں، طویل المدت عبوری حکومت سے متعلق مجھ سے حکومتی ارکان نے غیررسمی بات کی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں