میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک ہے ، جواد ظریف

امارات، اسرائیل معاہدہ امریکی ناٹک ہے ، جواد ظریف

ویب ڈیسک
هفته, ۱۵ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے معاہدہ امریکا کی طرف سے سجایا جانے والا ناٹک ہے ۔دورہ لبنان کے دوران صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف کا متحدہ عرب امارات کے اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکا سمجھتا ہے کہ گزشتہ روز ہونے والے واقعے جیسے ناٹک رچا کر وہ فلسطینیوں کی قسمت کا فیصلہ کر سکتا ہے ۔جواد ظریف نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ ثابت کر چکی ہے کہ وہ ہمارے خطے کے سیاسی حقائق سمجھنے سے قاصر ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں