میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پاکستان ڈے ،فلپائنی لڑکی کا اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح

پاکستان ڈے ،فلپائنی لڑکی کا اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح

ویب ڈیسک
هفته, ۱۵ اگست ۲۰۲۰

شیئر کریں

فلپائنی لڑکی نے اپنا ملک اور مذہب چھوڑ کر پاکستان ڈے پر اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے نکاح کر لیا۔فلپائن کی مسیحی لڑکی شیریل آن دبئی کی ایک کمپنی میں رحیم یار خان کے ناصر خان کے ساتھ ملازمت کرتی تھی،اس دوران اسلامی تعلیمات سے متاثر اور ناصر خان سے محبت ہونے پر دو روز قبل پاکستان پہنچ گئی اور مقامی قاری ظفر اقبال شریف کے ہاتھ پر کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوگئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں