میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم عمران خان کی طویل عرصہ بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

وزیراعظم عمران خان کی طویل عرصہ بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت

ویب ڈیسک
منگل, ۷ جنوری ۲۰۲۰

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے طویل عرصہ کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی۔اجلاس سپیکر اسد قیصر کی صدارت میں ہوا۔وزیر اعظم ایوان میں آئے تو حکومتی جماعت کے ارکان نے روایتی انداز میں وزیراعظم کا استقبال کیا اور خیر مقدمی طور پر ڈیسک بجائے ۔بعض ارکان نے وزیراعظم سے ملاقات کی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں