میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لیگی رہنماؤں کی ضمانت ہو رہی ہے ، وہ زیادہ پیارے ہیں، آغا سراج کا شکوہ

لیگی رہنماؤں کی ضمانت ہو رہی ہے ، وہ زیادہ پیارے ہیں، آغا سراج کا شکوہ

ویب ڈیسک
منگل, ۵ نومبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اسپیکرسندھ اسمبلی آغا سراج نے کہا ہے کہ ن لیگ کے رہنماؤں کی ضمانت ہو رہی ہے کیونکہ وہ زیادہ پیاریہیں ، یہاں سے ضمانت ملے تو مولانا سے جاکر ملاقات کروں۔تفصیلات کے مطابق اسپیکرسندھ اسمبلی آغاسراج درانی نے پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مولانا کے دھرنے کے بارے میں کچھ بھی علم نہیں، مولانافضل الرحمان ایک اچھے آدمی ہیں ، یہاں سے ضمانت ملے تومولاناسے جاکر ملاقات کروں۔آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کیااستعفے سے متعلق پارٹی کی جوپالیسی ہے وہی میرامؤقف، ن لیگ کیرہنماؤں کی ضمانت ہورہی ہے کیونکہ وہ زیادہ پیارے ہیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں