میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
لاڑ کانہ سے جیتنے والے معظم عباسی کی حلف برداری، پی پی پی کا بائیکاٹ

لاڑ کانہ سے جیتنے والے معظم عباسی کی حلف برداری، پی پی پی کا بائیکاٹ

ویب ڈیسک
بدھ, ۳۰ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس (جی ڈی اے ) کے نو منتخب رکن معظم علی عباسی نے حلف ا ٹھا لیا۔حلف برداری کے بعدمعظم علی عباسی نے لاڑکانہ سے جیت کو شعور کی بیداری سے تعبیر کیا۔حکمران جماعت پیپلزپارٹی کے ارکان نے معظم علی عباسی کی حلف برداری کا بائیکاٹ کیا ۔ اسپیکر آغا سراج درانی نے انہیں مبارک باد دی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں