میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
آزادی مارچ ، جے یوآئی پر بھتہ طلبی کا الزام، معاملہ تھانے پہنچ گیا

آزادی مارچ ، جے یوآئی پر بھتہ طلبی کا الزام، معاملہ تھانے پہنچ گیا

ویب ڈیسک
پیر, ۲۱ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ ودھرنے کیلئے کراچی میں مبینہ طور پر بھتہ طلب کرنے کا انکشاف ہوا ہے ، جے یو آئی ف کے عہدیداروں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق لانڈھی کے مقامی رہنما صابر اشرفی، حنیف، سلیم نامی عہدیداروں کیخلاف مقدمہ پی ٹی آئی کارکن کاشف نظامی کی مدعیت میں درج کرایاگیا۔ایف آئی آر کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنے کیلئے 50 ہزار روپے کا تقاضہ کیا گیا تھا، جمعیت علما اسلام ف کے عہدیداروں کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں