میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیرملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیرملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ویب ڈیسک
جمعرات, ۱۷ اکتوبر ۲۰۱۹

شیئر کریں

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے 95 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔ تفصیلات کے مطابق نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے 95 لاکھ روپے مالیت کی غیرملکی کرنسی بیرون ملک سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی۔چینی باشندے زینگ ہوئی پنگ سے 60ہزارامریکی ڈالراور 34 سو چائنیز کرنسی برآمد ہوئی، مسافر پرواز ای کے 615 سے چین براستہ دبئی جارہا تھا، مسافر کے پاس 11ہزار 860پاکستانی روپے بھی موجود تھے، اے ایس ایف حکام نے مسافر کو کرنسی سمیت محکمہ کسٹمز کے حوالے کردیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں