تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید 6 بچے انتقال کرگئے
ویب ڈیسک
منگل, ۲ جولائی ۲۰۱۹
شیئر کریں
تھرپارکرمیں غذائی قلت کے سبب سول ہسپتا ل مٹھی میں مزید 6 بچے انتقال کر گئے ۔محکمہ صحت کے مطابق تھرپارکرمیں غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث 6 بچے انتقال کرگئے جن میں نومولود سے لے کر 3 ماہ تک کی عمر کے بچے شامل ہیں۔محکمہ صحت کے مطابق جولائی کے 2 دنوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 8 اور رواں سال میں 422 ہو گئی ۔