میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
وزیراعظم سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی ملاقات

وزیراعظم سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کی ملاقات

ویب ڈیسک
جمعرات, ۲۷ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان سے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے ملاقات کی اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم نے کہاکہ سائنس و ٹیکنالوجی کا فروغ ہمارے مستقبل کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں خصوصی ٹاسکنگ کرنے کے اقدامات یقینی بنائے جائیں۔ وزیراعظم نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں ری اسٹرکچرنگ کے اقدامات اور کارکردگی کو سراہا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں