میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سٹیزن پورٹل8لاکھ میں سے 6 لاکھ 80 ہزار شکایات حل ہوچکیں، عمران خان

سٹیزن پورٹل8لاکھ میں سے 6 لاکھ 80 ہزار شکایات حل ہوچکیں، عمران خان

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۹ جون ۲۰۱۹

شیئر کریں

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سٹیزن پورٹل پر 8 لاکھ میں سے 6 لاکھ 80 ہزار شکایات حل ہوچکی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوامی عہدوں پر بیٹھے افراد تک پہنچنے کے لیے کسی سفارش کی ضرورت نہیں، 8 ماہ کے دوران 10 لاکھ افراد کا رجسٹریشن کرانا اس نظام کی افادیت پر اعتماد کا اظہار ہے ، یہ عوامی طاقت کی سچی ترجمانی اور نیا پاکستان ہے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں