میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نئے سال سے ٹیکس وصولی کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

نئے سال سے ٹیکس وصولی کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک
بدھ, ۱۹ دسمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

فیڈرل بورڈآف ریونیو(ایف بی آر) نے2019سے نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف بی آرنے یکم جنوری 2019 سے ملک بھر میں قائم اپنے فیلڈ فارمشنز میں ٹیکس کلیکشن مینجمنٹ اور ٹیکس وصولیوں کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے اعدادوشمار کے ساتھ ری کنسیلیشن کا نیا نظام نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ تمام فیلڈ آفسز میں ان لینڈ ریونیو کے تمام ٹیکس کیلیے ٹیکس کریڈٹ کی تصدیق اور اجرا بھی خودکارنظام کے ذریعے ہوا کرے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں