میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
فارم ہاؤس پر غیر قانونی تعمیرات، سی ڈی اے کا اعظم سواتی کو نوٹس جاری

فارم ہاؤس پر غیر قانونی تعمیرات، سی ڈی اے کا اعظم سواتی کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک
جمعرات, ۸ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

سی ڈے اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاؤ س پر تجاوزات کا نوٹس جاری کردیا۔ وفاقی وزیر پر فارم ہاؤس پر غیر قانونی تعمیرات قائم کرنے کا الزام ہے۔سی ڈی اے نے اعظم سواتی کے فارم ہاس پر نوٹس جاری کر دیا۔ نوٹس میں کہا گیا کہ اعظم سواتی نے سی ڈی اے اراضی پر تجاوزات کیں اور فارم ہاؤس پر غیر قانونی بیسمنٹ بنائی، 5 روز میں تجاوزات کا خاتمہ نہ کیا تو گرا دیں گے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں