میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
دھرنوں میں املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویر جاری

دھرنوں میں املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی تصاویر جاری

ویب ڈیسک
اتوار, ۴ نومبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

ملک بھر میں دھرنوں کے دوران املاک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کارروائیوں کا آغاز کردیا گیا، وزارت داخلہ نے دھرنا مظاہرین کی ابتدائی تصاویر جاری کردیں۔ تصاویراسپیشل برانچ اوردیگرذرائع سے موصول ہوئی ہیں اور کہا گیا کہ املاک کو نقصان پہنچانے والوں کی مزید تصاویر بھی جاری ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ شرپسند افراد کی شناخت کے لیے پولیس اور ایف آئی اے کی معاونت کریں اور شرپسندوں سے متعلق انہیں اطلاع دیں۔وزارت داخلہ نے شناخت ہونے پر ایف آئی اے اور پولیس کو کارروائی کے احکامات ددے دیے ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں