میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک
پیر, ۲۲ اکتوبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ نے عدم پیشی پر ملزمہ ایان علی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ۔کرنسی اسمگلنگ کیس کی ملزمہ ماڈل گرل ایان علی آج بھی عدالت میں پیش نہ ہوئیں ۔ماڈل گرل کے وکیل نے ایان علی کا میڈیکل سرٹیفکیٹ دکھا کر حاضری سے استثنیٰ مانگا لیکن عدالت نے استدعا مسترد کردی ۔عدالت نے ملزمہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے کس کی سماعت 10نومبر تک کے لئے ملتوی کردی ۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں