میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
پنجاب بار کونسل نے 76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر کارروائی کا آغاز کردیا

پنجاب بار کونسل نے 76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر کارروائی کا آغاز کردیا

ویب ڈیسک
جمعه, ۲۱ ستمبر ۲۰۱۸

شیئر کریں

پنجاب بار کونسل نے 76 وکلاء کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے پر کارروائی کا آغاز کردیا ۔چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے ازخود نوٹس کے مطابق جعلی وکلاء کے خلاف سخت ترین کارروائی کی جا رہی ہے۔دوسری جانب پنجاب بار کونسل نے 189 وکلاء کی ممبر شپ کو بھی مشکوک قرار دے دیا۔ذرائع کے مطابق پنجاب بار نے 93 وکلاء کو دائر اعتراضات ختم کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دی ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں