میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کسی بھارتی فوجی نے لائن آف کنٹرول عبور نہیں کیا، آئی ایس پی آر

کسی بھارتی فوجی نے لائن آف کنٹرول عبور نہیں کیا، آئی ایس پی آر

منتظم
بدھ, ۲۷ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کسی بھارتی فوجی نے لائن آف کنٹرول کو عبور نہیں کیا۔قائم مقام بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو بھی دفتر خارجہ طلب کرکے کنٹرول لائن پر تین پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر بھارت سے شدید احتجاج کیا گیا ہے۔ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھارتی فوجی نے ایل او سی کو عبور نہیں کیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ شکست پر اپنی عوام کو مطمئن کرنیکا تسلسل ہے۔واضح رہے کہ بھارتی میڈیا یہ پروپیگنڈا کررہا ہے کہ بھارتی فورسز نے گزشتہ روز لائن آف کنٹرول کو عبور کیا اور پاکستانی پوسٹ کو نشانہ بنایا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں