میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
سرگودھا ٗ مہر ایکسپریس گنے کی لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 8 مسافر زخمی

سرگودھا ٗ مہر ایکسپریس گنے کی لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی، 8 مسافر زخمی

منتظم
اتوار, ۲۴ دسمبر ۲۰۱۷

شیئر کریں

سرگودھا ریجن کے علاقہ میں راولپنڈی سے ملتان جانیوالی مسافر ٹرین مہر ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا جس میں مسافر ٹرین شاہ عالم کے قریب گنے کی لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں8 مسافر زخمی ہو گے جن کو ٹی ایچ کیو کلورکوٹ اور دریاخان منتقل کر دیا گیا۔معلوم ہوا کہ حادثہ بغیر پھاٹک ریلوے کراسنگ پر ٹریکڑ ٹرالی پٹری میں پھنس جانے کی وجہ سے پیش آیا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں