نواز شریف کا جمہوریت پربات کرنا قیامت کی نشانی ہے ،عمران خان
ویب ڈیسک
منگل, ۱۴ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
اسلام آباد(بیورورپورٹ)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کا جمہوریت کے بارے میں بات کرنا قیامت کی نشانی ہے، پیر کے روز اپنے ٹویٹر پیغام میں کہاکہ سابق آرمی چیف ضیاء الحق مرحوم کے پیرو کار ہمیں درس دے رہے ہیں، نواز شریف کا جمہوریت کے بارے میں بات کرنا قیامت کی نشانی ہے