ناظم خزانہ……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
منگل, ۱۴ نومبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
میرا ہو احتساب ناممکن
کی ہے تقدیر میں نے خود تحریر
کل بھی میں ناظم خزانہ تھا
میں خزانے کا آج بھی ہوں وزیر
شیئر کریں
میرا ہو احتساب ناممکن
کی ہے تقدیر میں نے خود تحریر
کل بھی میں ناظم خزانہ تھا
میں خزانے کا آج بھی ہوں وزیر