ایران جنگ میں ہمارے 22جی ہلاک ہوچکے، امریکی اخبار
جرات ڈیسک
هفته, ۱۹ ستمبر ۲۰۲۶
شیئر کریں
امریکی اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ ایران جنگ میں کم از کم 22 امریکی فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران جنگ میں امریکی فوجیوں کی ہلاکتیں پینٹاگون کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمار سے کہیں زیادہ ہیں۔


