(شکار)……اعجاز رحمانی ؔ
ویب ڈیسک
جمعه, ۶ اکتوبر ۲۰۱۷
شیئر کریں
ایسے بزدل بھی ہیں کراچی میں
عورتوں پر جو وار کرتے ہیں
وہ جواں مرد ہیں ہمارے لئے
شیر کا جو شکار کرتے ہیں
شیئر کریں
ایسے بزدل بھی ہیں کراچی میں
عورتوں پر جو وار کرتے ہیں
وہ جواں مرد ہیں ہمارے لئے
شیر کا جو شکار کرتے ہیں