بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 36 پیسے اضافہ
جرات ڈیسک
هفته, ۷ نومبر ۲۰۲۶
شیئر کریں
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی ستمبر کے فیول کاسٹ کی مد میں مہنگی ہوئی
وفاقی حکومت نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ 2 روپے 36 پیسے مہنگی کر دی۔نیپرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی ستمبر کے فیول کاسٹ کی مد میں مہنگی ہوئی۔


