میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اداکارہ میرا ہسپتال کے منصوبے کے لئے دوبارہ سر گرم ہو گئیں

اداکارہ میرا ہسپتال کے منصوبے کے لئے دوبارہ سر گرم ہو گئیں

منتظم
اتوار, ۱۳ اگست ۲۰۱۷

شیئر کریں

کچھ نا گزیر وجوہات کی وجہ سے خلل آیا ، دوبارہ متحرک ہو گئی ہوں‘ اداکارہ
اداکارہ میرا ہسپتال کے منصوبے کے لئے دوبارہ سر گرم ہو گئیں ۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ نا گزیر وجوہات کی وجہ سے تھوڑا خلل آیا لیکن اب دوبارہ متحرک ہو گئی ہوں۔ میری کوشش ہو گی کہ منصوبے کی دستاویزات کو حتمی شکل دے کر اس منصوبے کو حقیقت کا رنگ دوں جس کیلئے عملی اقدامات شروع کردئیے ہیں۔ میرا نے کہا کہ میری اپیل ہے کہ اس منصوبے کی تکمیل کیلئے صاحب ثروت لوگ بڑھ چڑھ کر آگے آئیں تاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے ایک عمارت کھڑی ہو سکے جہاں ان کا علاج معالجہ کیا جائے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں