میگزین

Magazine
تازہ ترین :  ڈبلیو ڈبلیو ای کراؤن جیول: رومن رینز نے سمی زین کو ہرا کر مینز کراؤن جیول چیمپئن شپ  جیت لی فارمولا ون نے ساؤ پالو گراں پری کو 2035 تک کیلنڈر میں برقرار رکھنے کا معاہدہ کر لیا مکسڈ مارشل آرٹس، وسیم اکرم کے صاحبزادے تیمور اکرم نے امریکی حریف کو چت کر دیا، مسلسل چوتھی فتح ٹیم سلیکشن کا کام متعلقہ حکام کا ہے، ہر بات یہاں بتانا ضروری نہیں، بابراعظم اپوزیشن کا سی سی ڈی پولیس مقابلوں میں ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے تحریک التوا لانے کا فیصلہ دنیا کی بلند ترین چیخ کا اعزاز برطانوی خاتون کے نام، نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل عالمی مالیاتی منڈیوں میں ٹیکنالوجی اتارچڑھاؤ اور بلند شرحوں کا خطرہ ایران کے تجارتی راستوں پر دباؤ اور توانائی کی قیمت: پاکستان کا درآمدی بل پھر مرکز میں ایران سے متعلق ڈالر پابندیوں کی توسیع: ترسیلات، کمپلائنس اور علاقائی تجارت کا خطرہ پاکستان کے لیے آئی ایم ایف کی ممکنہ 1.2 ارب ڈالر قسط: ریزروز اور اصلاحات کا اگلا امتحان

ای پیج

e-Paper
بھارت میں خانہ جنگی کی گونج، مودی حکومت کے خلاف ملک گیر بغاوت کی لہر

بھارت میں خانہ جنگی کی گونج، مودی حکومت کے خلاف ملک گیر بغاوت کی لہر

جرات ڈیسک
اتوار, ۸ نومبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

نااہل مودی حکومت کی پالیسیاں کسانوں، نوجوانوں سمیت تمام طبقات کیلئے معاشی و سماجی استحصال کا باعث ہیں، رپورٹ

بھارت میں بڑھتی عوامی اور سیاسی مخالفت نے مودی حکومت کے جابرانہ رویے اور آمرانہ پالیسیوں کو بے نقاب کر دیا.بھارتی جریدے کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے وزیر صحت ڈاکٹر عرفان انصاری نے 40 لاکھ طلبہ کے احتجاج کو عوامی بے چینی کا واضح ثبوت قرار دے دیا۔ نااہل مودی حکومت کی پالیسیاں کسانوں، نوجوانوں اور اقلیتوں سمیت تمام طبقات کیلئے معاشی و سماجی استحصال کا باعث ہیں. مودی حکومت عوامی مفاد کو پسِ پشت ڈال کر مسلسل عوام مخالف اقدامات اور پالیسیوں کو فروغ دے رہی ہے۔ عوام میں مسلسل پنپتا غصہ بنگلہ دیش اور نیپال سے بھی بڑی خانہ جنگی اور شدید داخلی تصادم کے خدشات کو ہوا دے رہا ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں