میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
کراچی میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز مالکان کے سپرد

کراچی میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز مالکان کے سپرد

جرات ڈیسک
منگل, ۶ اکتوبر ۲۰۲۶

شیئر کریں

کراچی میں ایسٹ پولیس نے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز مالکان کے سپرد کر دیے۔ترجمان پولیس کے مطابق شہریوں سے چھینے گئے اور چوری شدہ موبائل فونز پولیس نے ملزمان سے برآمد کیے تھے۔ترجمان کے مطابق موبائل فون گم ہونے، چھینے جانے یا چوری ہونے پر عوام لازمی رپورٹ کروائیں۔ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ نے 263 موبائل فونز شہریوں کے سپرد کیے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں