میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
نیتن یاہو کا ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک  کا اظہار

نیتن یاہو کا ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک  کا اظہار

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۷ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

فوجی مداخلت کے ساتھ ساتھ گھیراؤ مزید سخت کرنا بھی ایک ممکنہ راستہ ہے، اسرائیلی وزیراعظم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسرائیلی وزیراعظم نے ایران کے ساتھ معاہدہ طے پانے کے امکان پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہران پر نئی امریکی اقتصادی پابندیوں کو سراہتے ہوئے نیتن یاہو نے کہا کہ بلاشبہ پہلا امکان یہ ہے کہ کوئی معاہدہ کیا جائے۔اگر یہ ایک اچھا معاہدہ ہو تو اسرائیل کو اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا لیکن انہیں شک ہے کہ آیا کوئی معاہدہ ہوسکتا ہے یا نہیں۔نیتن یاہو نے مزید کہا کہ فوجی مداخلت کے ساتھ ساتھ گھیرا مزید سخت کرنا بھی ایک ممکنہ راستہ ہے۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں