میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز  نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کر دی

جرات ڈیسک
پیر, ۲۴ اگست ۲۰۲۶

شیئر کریں

پاکستان کی ریٹنگ سی اے اے ون سے اپ گریڈ کرکے بی تھری کردی گئی، بلوم برگ

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کرتے ہوئے سی اے اے ون سے بی تھری کردی۔ بلومبرگ کے مطابق لانگ ٹرم غیر ملکی قرضوں پر ریٹنگ کو بہتر بنایا گیا، لانگ ٹرم مقامی قرضوں پر بھی ریٹنگ بی تھری کردی گئی ہے۔ موڈیز نے پاکستان کا معاشی آئوٹ لک ”مستحکم ” برقرار رکھا ہے، گورننس،زرمبادلہ ذخائربہترہونا، قرض لینیکی لاگت میں کمی، معاشی استحکام ریٹنگ میں اضافیکی اہم وجوہات ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کو ریٹنگ میں بہتری سے قرض کی عالمی منڈی میں فوائد ملیں گے، پاکستان انٹرنیشنل مارکیٹ سے سستا قرض اچھی شرائط پر حاصل کرسکے گا، موڈیز کی جانب سے اپ گریڈیشن دیگر ریٹنگ ایجنسیز کو بھی متحرک کریں گی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں