میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
اسلام آباد ہائیکورٹ، ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار

اسلام آباد ہائیکورٹ، ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار

جرات ڈیسک
هفته, ۲۵ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

عدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات  پراسیکوشن کی متفرق درخواست مسترد کر دی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔ جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات متعلق پراسیکوشن کی متفرق درخواست مسترد کر دی۔واضح رہے پراسیکوشن کی متفرق درخواست پر عدالت نے گزشتہ روز فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا، پراسیکوشن نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ قبل از وقت دائر ہونے کا اعتراض اٹھایا تھا۔عدالت نے سزا معطلی درخواستیں غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیں۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں