امریکا نے مشرق وسطی میں خصوصی دستوں کی تعیناتی شروع کردی
جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۳ جولائی ۲۰۲۶
شیئر کریں
امریکا نے مشرق وسطی میں خصوصی دستوں کی تعیناتی شروع کردی ہے۔ امریکی اخبار کے مطابق بمبار طیارے امریکا اور برطانیہ میں ہائی الرٹ پر ہیں۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد امریکی سینٹرل کمانڈ کو جہنم کے دروازے کھول دینے کا حکم دیتے ہوئے ایران پر حملے شروع کرنے کی ہدایت دی تھی۔ٹرمپ ایران میں پاور پلانٹس اور پلوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی بھی دے چکے ہیں۔


