میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ جاری

جرات ڈیسک
جمعرات, ۲۳ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

برینٹ خام تیل کی قیمت 1.93 ڈالر یا 2 فیصد اضافے کے بعد 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ایران پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برینٹ خام تیل کی قیمت 1.93 ڈالر یا 2 فیصد اضافے کے بعد 96 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی، جو 8 جون کے بعد بلند ترین سطح ہے۔دوسری جانب ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 1.44 ڈالر یا 1.7 فیصد اضافے کے ساتھ 88.27 ڈالر فی بیرل ہو گئی۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں