میگزین

Magazine

ای پیج

e-Paper
ایرا نی پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز کو تا حکمِ ثانی مکمل  بند کرنے کا اعلان

ایرا نی پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز کو تا حکمِ ثانی مکمل  بند کرنے کا اعلان

جرات ڈیسک
اتوار, ۱۲ جولائی ۲۰۲۶

شیئر کریں

ایرا نی پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز کو تا حکمِ ثانی مکمل طور پر بند کرنے کا اعلان کر دیا۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق یہ اقدام ایک بحری جہاز پر انتباہی فائرنگ کے بعد کیا گیا۔

ایران کا دعوی ہے کہ جہاز غیر منظور شدہ اور غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا۔

مزید کہا کہ آبنائے ہرمز خطے میں امریکی مداخلت کے خاتمے تک بند رہے گی۔

پاسداران انقلاب نے خبردار کیا کہ اگردشمن نے اس واقعے کو بہانا بنا کر کوئی غلط قدم اٹھایا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔


مزید خبریں

سبسکرائب

روزانہ تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لئے سبسکرائب کریں